40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 1 April 2017
Hadees-سود والوں پر لعنت
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت جابر(رضی اللہ تعالی عنه) سے روایت کرتے هیں کہا حضرت محمدﷺ نے سود کهانے والے، کهلانے والے، اس کے لکهنے والے، اور اس کے گواهوں پر لعنت فرمائی هے. اور فرمایا گناه میں یہ سب برابر هیں (مسلم)Hadeed
No comments:
Post a Comment