بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابوبکر (رضی اللہ تعالی عنه) سےروایت هے کہا ایک شخص نےحضرت محمدﷺ سے کہا کونسا آدمی بہتر هے فرمایا جسکی عمر دراز (لمبی) هو اور اسکے عمل صالح هوں . اس نے کیا کونسا آدمی بد تر هے فرمایا جس کی عمر دراز هو اور اس کے عمل برے هوں. (ترمذی) Hadees
No comments:
Post a Comment