بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت ابو موسی رضی اللہ تعالی عنه سے روایت هےکہ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کی یاد کرتا ھے وھ گویا زندھ ھے اور جو اللہ کا ذکر نہیں کرتا وھ گویا مردھ ھے. مسلم
40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,