40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 22 April 2026
غصّہ پر قابو رکھنے کی تلقین
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا : پہلوان وہ نہیں ہے جو کشتی لڑنے میں غالب ہوجائے بلکہ اصلی پہلوان تو وہ ہے جو غصّہ کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے اور بے قابو نہ ہوجائے ۔
No comments:
Post a Comment