بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں ﷲ تعالٰی اپنے سایہ میں پناہ دے گا ۔ ( ان میں ) ایک وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں ﷲﷻ کو یاد کیا تو اُسکی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔
صحیح البخاری 6479 (صحیح)
No comments:
Post a Comment