بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا : ﷲﷻ کے بہترین بندے وہ ہیں کہ جب انہیں دیکھا جائے تو ﷲ یاد آ جائے ، جبکہ اللّٰه کے بندوں میں سے بدترین لوگ چغل خور ، پیاروں کے درمیان جدائی ڈالنے والے اور (گناہوں سے) لاتعلق لوگوں پر برائی کا الزام لگانے والے ہیں۔
مشکوٰۃ 4872 (صحیح)
No comments:
Post a Comment