40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 12 January 2026
مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کرتے رہو
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مُخبرِ صادق حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: جنت میں آدمی کا درجہ بلند کیا جاتا ہے، وہ کہتا ہے یہ کس وجہ سے ہوا ؟ اسے کہا جاتا ہے، تیری اولاد کے تیرے لیے دعائے مغفرت کرنے کی وجہ سے۔
No comments:
Post a Comment