بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چھپکلی کو قتل کردیا کرو، کیونکہ یہ ابراہیم علیہ السلام پر جلائی گئی آگ پر پھونک مارتی تھی (تاکہ آگ اور تیز ہوجائے)۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا خود بھی چھپکلیوں کو مار دیا کرتی تھیں۔
مسند احمد 6506(صحیح)
No comments:
Post a Comment