40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 10 July 2023
دوسرے کے جرم و گناہ کا بیان
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حجة الوداع میں رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: سنو ! کوئی جُرم کرنے والا اپنے سوا کسی پر جُرم نہیں کرتا۔ نہ باپ کے جُرم کی ذمے داری اس کے بیٹے پر ہے، نہ بیٹے کے جُرم کی ذمے داری اس کے باپ پر ہے۔
No comments:
Post a Comment