بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: فاسق لوگ جہنمی ہیں۔ پوچھاگیا: اے اللہ كے رسولﷺ یہ فاسق كون ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: عورتیں ۔ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول ﷺ كیا یہ ہماری مائیں، بہنیں اور بیویاں نہیں ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: كیوں نہیں، لیكن جب انہیں دیا جائے تو یہ شُكر نہیں كرتیں اور جب آزمائش آئے تو صبر نہیں كرتیں۔
السلسلہ 1461 (صحیح)
No comments:
Post a Comment