40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Thursday, 1 June 2023
نبی کریمﷺ پر ایمان لانے کی فضیلت
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کے لیے ایک دفعہ خوشخبری ہے، جو مجھ پر ایمان لایا اور میرا دیدار کیا، لیکن جو آدمی بِن دیکھے مجھ پر ایمان لایا، اس کے لیے سات دفعہ خوشخبری ہے"۔
No comments:
Post a Comment