40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 10 August 2022
حضرت امام حسن ؓ و حسین ؓ کے مناقب و فضائل
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
امام الانبیاء حضرت محمد مصطفٰیﷺ نے فرمایا: جس نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
No comments:
Post a Comment