بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ابو القاسم حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: جس شخص کے ساتھ کوئی بھلائی کی گئی اور اس نے بھلائی کرنے والے سے جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا ”ﷲﷻ تم کو بہتر بدلا دے“ کہا، اس نے اس کی پوری پوری تعریف کر دی
جامع الترمذی 2035(صحیح)
No comments:
Post a Comment