40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Thursday, 9 June 2022
مسلمان اور مومن میں فرق
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِمامُ المرسلین حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں، اور مومن وہ ہے جس سے لوگ اپنی جانوں اور مالوں کے بارے میں بے خوف اور پُر امن ہوں ۔
No comments:
Post a Comment