40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Thursday, 9 June 2022
بنِ دیکھے رسولﷺ پر ایمان لانے کی فضیلت
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سرورِ کونین سید الانبیاء ﷺ نے فرمایا: اُس شخص کے لیے ایک دفعہ خوشخبری ہے، جو مجھ پر ایمان لایا اور میرا دیدار کیا، لیکن جو آدمی بِن دیکھے مجھ پر ایمان لایا، اس کے لیے سات دفعہ خوشخبری ہے۔
No comments:
Post a Comment