40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 30 January 2021
راہِ خدا میں خرچ کرنے کا اجر
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت خُریم بن فاتک ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ﷲﷻ کی راہ میں کچھ خرچ کیا تو اس کے لیے سات سو گنا تک لکھ دیا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment