بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسولِ کریم ﷺ کے ساتھ تھے کہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کھڑے ہو کر اذان کہنے لگے۔ جب وہ خاموش ہوئے تو آپ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے ان کلمات کی طرح کلمات ( جواباً ) کہے، وہ یقیناً جنت میں داخل ہوگا ۔
سنن نسائی 675
No comments:
Post a Comment