بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو علم سکھاؤ اور آسانیاں پیدا کرو اور مشکلات پیدا نہ کرو، اور جب تجھے غصہ آ جائے تو خاموش ہوجا، اور جب تجھے غصہ آجائے تو خاموش ہوجا، اور جب تجھے غصہ آجائے تو خاموش ہوجا۔
مسند احمد 253
No comments:
Post a Comment