بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ جو بھی دُعا مانگتا ہے وہ اِس دُعا سے زیادہ بہتر نہیں ہو سکتی:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْمُعَافَاةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
اے اللہ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتا ہوں ۔
سنن ابن ماجہ 3851
No comments:
Post a Comment