بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضرت ابو امامہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:" جو شخص ہر نماز کے بعد آیتہ الکرسی پڑھتا ہے، مرنے کے بعد وہ بہشت میں داخل ہوگا۔"
السنن الکبریٰ للنسائ 30/6, حدیث 9928
40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,