40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 28 February 2025
مومن کی نشانی
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم ﷺ فرمایا کرتے تھے: اے ﷲ ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جو جب نیکی کرتے ہیں تو انہیں خوشی ہوتی ہے اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment