بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خَاتَمُ الْمُرْسَلین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: تحقیق ﷲﷻ ایسے آدمی سے غصے ہوتا ہے جو ( ناحق ) زبان آور ہو ( بہت باتیں بنائے ) اپنی زبان کو ایسے چلائے جیسے گائے چلاتی ہے۔( اور لپیٹ لپیٹ کر گھاس کھاتی ہے ۔ )
سنن ابوداؤد 5005
No comments:
Post a Comment