بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ایک شخص نے حاضر ہو کر عرض کی: اللہ کے رسول ﷺ ! جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہا کروں؟ آپﷺ نے فرمایا : تم کہو
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
ساتھ ہی اپنے انگوٹھے کے سوا ( ایک ایک کرکے ) ساری انگلیاں بند کرتے گئے ( اور فرمایا : ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔
صحیح مسلم 6851
No comments:
Post a Comment