40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Friday, 25 September 2020
نمازِ جمعہ چھوڑنے پر سخت وعید
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نبی کریم ﷺ اپنے منبر کی لکڑیوں پر ( کھڑے ہو ئے ) فرما رہے تھے، لوگوں کے گروہ، ہر صورت جمعہ چھوڑ دینے سے باز آجا ئیں یااللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ غافلوں میں سے ہو جا ئیں گے ۔
No comments:
Post a Comment