بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے : اے اللہ ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں ، ایسے علم سے جو نفع مند نہ ہو ، ایسے دِل سے جو ڈرتا نہ ہو ، ایسے نَفس سے جو بھرتا نہ ہو اور ایسی دُعا سے جو قبول نہ ہو ۔
مشکوٰۃ 2464
No comments:
Post a Comment