بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
حضرت سہل بن حُنیف ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص صدقِ دل سے ﷲﷻ سے شہادت طلب کرتا ہے تو وہ اسے شہداء کے مقام پر پہنچا دیتا ہے ، خواہ اسے اپنے بستر پر موت آئے۔
مشکوٰۃ 3808
No comments:
Post a Comment