40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Saturday, 10 June 2017
Hadees- دس دن کا اعتکاف
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
حضرت انس(رضی اللہ تعالی عنه)سے روایت هے کہا حضرت محمد ﷺ رمضان کے آخری دس دن اعتکاف کرتے. ایک سال اعتکاف نہ فرمایا جب آئینده سال هوا تو آپ ﷺ نے بیس دن اعتکاف فرمایا. (ترمذی،ابن ماجہ، ابوداؤد)Hadees
No comments:
Post a Comment