40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 29 May 2024
رزق و روزی پر قناعت کرنے کا اجر
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: اس شخص نے فلاح پائی جس نے (اپنے رب کی) اطاعت کرلی اور اسے بقدر ضرورت رزق عطا کیا گیا اور ﷲﷻ نے جو اسے عطا کیا اس پر اس نے قناعت اختیار کی۔
No comments:
Post a Comment