بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
حضرت نعمان بن قوقل ؓ آئے اور کہا: اے ﷲ کے رسولﷺ ! آپ کیا فرماتے ہیں کہ جب میں فرض نماز ادا کروں، حرام کو حرام اور حلال کو حلال سمجھوں تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ہاں !
صحیح مسلم 108 (صحیح)
No comments:
Post a Comment