بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جو آدمی بستر پر لیٹتے وقت نیت رکھتا ہوکہ رات کو ( نمازِ تہجد کے لیے ) اٹھے گا لیکن اسے گہری نیند آ گئی اور وہ صبح تک سویا رہا تو اسکے لئے اس نماز کا ثواب لکھا جائے گا جس کی اس نے نیت کی اور اسکی نیند اس کے رب عزوجل کی طرف سے اس پر نوازش ہوگی ۔
سنن النسائی 1788 (صحیح)
No comments:
Post a Comment