بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے اپنے بائیں ہاتھ میں ریشم اور دائیں ہاتھ میں سونا لیا، پھر دونوں ہاتھ بلند کرکے فرمایا: یہ دونوں چیزیں میری امت کے مٓردوں پر حرام اور ان کی عورتوں کے لیے حلال ہیں۔
سنن ابنِ ماجہ 3595 (صحیح)
No comments:
Post a Comment