بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
نبيِ رحمت ﷺ نے فرمایا: لوگوں میں سے جسکو بھی کوئی جسمانی تکلیف لاحق ہوتی ہے تو ﷲﷻ اسکی حفاظت کرنے والے فرشتوں سے کہتا ہے: میرا بندہ دن اور رات میں خیر و بھلائی کے جو کام (صحت کی حالت میں) کرتا تھا، تم وہ لکھتے جاؤ، جب تک یہ زندہ رہے۔
مسند احمد 2416 (صحیح)
No comments:
Post a Comment