بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی چھینک مارے تو وہ اَلْحَمْدُ لِلہِ کہے اور اس کا (مسلمان) بھائی یا اس کا ساتھی اسے یَرْحَمُکَ اللہُ کہے ، جب وہ اسے (یَرْحَمُکَ اللہُ) کہے تو یہ (چھینک مارے والا) کہے : اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کر دے ۔
مشکوٰۃ 4733
No comments:
Post a Comment