بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب لوگ ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو فرشتے اُن کو گھیر لیتے ہیں، سکینت اُن پر نازل ہوتی ہے، رحمت ان کو ڈھانپ لیتی ہے اور اللہ تعالیٰ ان کا ان ہستیوں کے سامنے ذکر کرتا ہے، جو اس کے پاس ہیں۔
مسند احمد 5404
No comments:
Post a Comment