40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Wednesday, 16 December 2020
صحت اور فراغت کی قدر کرو
بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو نعمتیں ایسی ہیں ، جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں ہیں: صحت اور فراغت ۔
No comments:
Post a Comment