بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جو مسلمان باوضوء ہو کر اور اللہ تعالیٰ کا ذکر کرکے رات کو سو جاتا ہے، وہ رات کے کسی حصے میں اٹھ کرجب بھی اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت کی خیر و بھلائی کاسوال کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے دے دیتا ہے۔
مسند احمد 5407
No comments:
Post a Comment