بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: ’’جنتی آدمی وہ ہے جس کے کانوں کو ﷲﷻ لوگوں کی اچھی رائے سے بھر دیتا ہے، اور وہ سن رہا ہوتا ہے ( کہ لوگ میری تعریف کر رہے ہیں۔) اور جہنمی وہ ہے جس کے کانوں کو ﷲ تعالٰی لوگوں کی بُری رائے سے بھر دیتا ہے اور وہ سن رہا ہوتا ہے ( کہ لوگ مجھے اچھا نہیں سمجھتے۔‘‘)
سنن ابنِ ماجہ 4224 (صحیح)
No comments:
Post a Comment