بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
صادق و امین رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: بدگُمانی سے بچو، بیشک بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے، جاسوسی نہ کرو، ٹوہ میں نہ لگ جاؤ، آپس میں بغض نہ رکھو، باہمی قطع تعلقی اور دشمنی سے بچو، مقابلہ بازی میں نہ پڑو اور اللّٰه کے بندو ! بھائی بھائی بن جاؤ"۔
مسند احمد 9798 (صحیح)
No comments:
Post a Comment