40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 18 December 2023
وصیت کرنے کی اہمیت
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ نے فرمایا: کسی مسلمان کے لیے جس کے پاس وصیت کے قابل کوئی بھی مال ہو درست نہیں کہ دو رات بھی وصیت کو لکھ کر اپنے پاس محفوظ رکھے بغیر گزارے ۔
No comments:
Post a Comment