بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رسولِ کریم ﷺ جب قضائے حاجت کے لیے بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو پڑھتے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ ”اے اللّٰه میں تیری پناہ چاہتا ہوں ناپاک جنوں اور ناپاک جنیوں سے.“ ۱؎۔
نبی کریم ﷺ قضائے حاجت کے بعد جب بیت الخلاء سے نکلتے تو فرماتے: غُفرانك یعنی ”اے اللّٰه میں تیری بخشش کا طلب گار ہوں“ ٢؎۔
جامع الترمذی 6, جامع الترمذی 7 (صحیح)
No comments:
Post a Comment