بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
رسولِ کریم ﷺ سے دو آدمیوں کا ذکر کیا گیا، ان میں سے ایک عابد اور دوسرا عالم ہے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عالم کی عابد پر اس طرح فضیلت ہے جس طرح میری فضیلت تمہارے ادنیٰ آدمی پر ہے۔‘‘ پھر رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ، اس کے فرشتے، زمین و آسمان کی مخلوق حتٰی کہ چیونٹی اپنے بل میں اور مچھلیاں، لوگوں کو خیر و بھلائی کی تعلیم دینے والے کے لیے دعائے خیر کرتی ہیں۔
مشکوٰۃ 213 (صحیح)
No comments:
Post a Comment