بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: تین شخص ایسے ہیں کہ ﷲﷻ قیامت کے دن ان کی طرف نہیں دیکھے گا۔ والدین کا نافرمان، مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورت اور بے غیرت خاوند، نیز تین شخص جنت میں داخل نہ ہوں گے: ماں باپ کا نافرمان، ہمیشہ شراب پینے والا اور دے کر احسان جتلانے والا ۔
سنن النسائی 2563 (صحیح)
No comments:
Post a Comment