بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صادق و امین رسولِ کریمﷺ نے فرمایا: ’’لوگوں میں سے کچھ افراد ﷲ والے ہوتے ہیں۔ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ ! وہ کون لوگ ہیں ؟ فرمایا : قرآن والے ، وہی اللہ والے اور اس کے خاص بندے ہیں ۔
سنن ابنِ ماجہ 215 (صحیح)
No comments:
Post a Comment