بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ رمضان المبارک کے آخری دہے (عشرے) میں اعتکاف کیا کرتے تھے، آخر حیات تک آپﷺ کا یہ معمول رہا، آپﷺ کے بعد پھر آپﷺ کی ازواج مطہرات بھی اعتکاف بیٹھا کرتی تھیں
سنن ابوداؤد 2462 (صحیح)
No comments:
Post a Comment