40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Monday, 19 September 2022
جوتا پہنے کا سنت طریقہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
صادق و امین رسولِ کریمﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جوتے پہنے تو وہ دائیں سے شروع کرے اور جب اتارے تو پہلے بایاں اتارے تاکہ دایاں پاؤں پہننے میں پہلے ہو اور اتارنے میں آخر پر ہو ۔
No comments:
Post a Comment