بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سرورِ کونین سید الانبیاء حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جو کوئی ﷲ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے اور جو کوئی ﷲ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو کوئی ﷲ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔
صحیح البخاری 6475
No comments:
Post a Comment