بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسا عمل بتاؤں جس کے ذریعے ﷲﷻ خطائیں معاف کر دیتا ہے اور درجات بلند کرتا ہے؟‘‘ صحابہ کرام نے عرض کیا: کیوں نہیں، اللہ کے رسول ﷺ ! ضرور بتائیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ناگواری کے باوجود مکمل طور پر وضو کرنا، مساجد کی طرف زیادہ قدم چل کر جانا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہی سرحدی چھاؤنی کی حفاظت ہے
مشکوٰۃ 282
No comments:
Post a Comment