بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے آذان سن کر یہ دعا پڑھی: اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ، آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ۔ اے اللہ! اس کامل دُعا اور ہمیشہ قائم رہنے والی نماز کے رب! محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلہ عطا فرما اور آپ ﷺ کو مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے وعدہ فرمایا ہے، تو قیامت کے دن اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی ۔
سنن ابوداؤد 529
No comments:
Post a Comment