40 hadees, Aasan Hadees e Nabvi, asan Hadees (P.B.U.H), asan Hadis (P.B.U.H), hadees e mubarka, hadees e nabvi in urdu,
Sunday, 2 December 2018
انصاف والوں کا مقام
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
ارشاد نبوی ﷺ ھے "بےشک انصاف کرنے والے اللّٰہ کے ہاں نور کے منبروں پر ہوں گے۔ وہ جو اپنے فیصلہ جات, اہل وعیال اور جو کچھ ان کی حکمرانی ( اور ذمہ داری) میں ھو, اس میں انصاف کرتے ہیں۔"
No comments:
Post a Comment