بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
مسجد میں بیٹھنے والوں کی گردنیں نہ پھلانگے اور نہ ان کے درمیان تفریق کرے کیونکہ رسولﷲ ﷺ نے ایک شخص کو لوگوں کی گردنوں پر سے گزرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا " بیٹھ جا تونے ایذا (لوگوں کو تکلیف) دی ہے۔"
سنن ابی داؤد 1118
No comments:
Post a Comment